the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش میں لکھنؤ کی مڑیاواں پولیس نے آج ایک شراب اسمگلر کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے 53 پیٹی بےئر کی کین برآمد کی جسے اسمگل کر کے لایا گیا تھا ۔برآمد شراب کی قیمت تقریباً سوالاکھ روپے



بتائی گئی ہے۔پولیس نے یہاں بتایا کہ مڑیاواں تھانے کی پولیس نے چیکنگ کے دوران آئی آئی ایم چوراہے سے بولیرو سوار شراب اسمگلر راجندر گپتا کو 53پیٹی (1272 کین) غیر قانونی بےئر کین کے ساتھ گرفتار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.